I had to go to the bazaar because I wanted to buy clothes for myself and my children. I reached the bazaar and went to the clothes shop, bought clothes from there and paid for the clothes and then I went to my brother and deposited the money in his bank and then my brother offered me tea. Thanks for that.
میں نے بازار جانا تھا کیونکہ میں نے اپنے لیے اور بچوں کے لیے کپڑے خریدنے تھے میں سب سے پہلے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر پیڑول پمپ پر پہنچا اور وہاں سے پیٹرول ڈلوایا اور پھر میں بازار کی طرف روانہ ہو گیا میں بازار میں پہنچ کر کپڑوں کی دکان پر پہنچ گیا وہاں سے کپڑے خریدے اور اس کو کپڑوں کی رقم ادا کی اور پھر میں اپنے بھائی کے پاس پہنچا اور اس کے بینک میں رقم جمع کروائی اور پھر بھائی نے مجھے چائے پلائی میں نے اس کا شکریہ ادا کیا۔
I went back home. When I got home, it was Zuhr time. I prayed and then I reached the shop. And came home and when I got home I was busy preparing my diary report which I am presenting to you. I hope you all will like my today's diary. May Allah be with you all. long live
میں گھر واپس روانہ ہو گیا گھر پہنچا تو ظہر کا وقت تھا میں نے نماز ادا کی اور پھر دکان پر پہنچ گیا اور پھر میں شام کے وقت سورج غروب ہونے تک کام کرتا رہا اور پھر شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا اور گھر پہنچ کر میں اپنی ڈائری رپورٹ تیار کرنے میں مصروف ہوگیا جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو میری آج کی ڈائری ضرور پسند آئے گی اللہ تعالی آپ سب لوگوں کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد
|
-|-
Did you drop the link on the #MarketFriday post here
Thank you!
I don't think I left the link because I was too busy these days