Beautiful view of the sunset
میرے گاؤں کا خوبصورت منظر جب سورج غروب ہونے والا تھا ۔ اور میں اپنی ماں کی قبر کے پاس بیٹھی ہوئی تھی اس دوران میں نے یہ تصویر اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کی
0
0
0.000
0 comments