Natural beauty of the flowers plants

There are many flowers on the rose plant in the yard of my house. These flowers are spreading fragrance everywhere in my house. I like plants very much. Hope you all like it too

میرے گھر کے صحن میں گلاب کے پودے پر بہت سے پھول لگے ہوئے ہیں ۔ یہ پھول میرے گھر میں ہر طرف خوشبو پھیلا رہے ہیں ۔ پودے مجھے بہت پسند ہیں ۔ امید ہے آپ سب کو بھی یہ پسند آئے ہوں گے



0
0
0.000
2 comments